یہ ہدایت نامہ آپ کے ووٹ کرنے کی اہلیت کی جانچ کرنے میں آپ کی مدد کرے گا۔ یورپی یونین کے شہری ان انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔

ووٹ ڈالنے کے اہل ہونے کے لیے ضروری ہے کہ:

  • آپ کی عمرانتخاب کی تاریخ تک کم از کم 18 سال یا اس سے اوپر ہو (ویلز اور اسکاٹ لینڈ میں عمر کی حد 16سال ہے)۔
  • آپ یو ۔کے میں کسی ایڈریس پر رہائش پذیر ہوں (یا بیرون ملک مقیم یو۔کے شہری ہیں جو پچھلے 15 سالوں میں یو۔کے میں ووٹ ڈالنے کے لئے رجسٹرڈ ہے)۔
  • آپ کے پاس برطانوی ، دولت مشترکہ (کامن ویلتھ) ممالک ، جمہوریہ آئرلینڈ یا یوروپی یونین میں سےکسی کی شہر یت ہو۔

ممالک کے لحاظ سے

آپ مئی 2021 میں بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں اگر آپ برطانوی ، آئرش ، یورپی یونین کے شہری یا کوئی دولت مشترکہ (کامن ویلتھ) ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔

اگر آپ دولت مشترکہ (کامن ویلتھ) کے ممالک سے ہیں تو ، آپ کو برطانیہ میں رہائش پذیر ہونا چاہئے اور آپ کو برطانیہ میں رہنے کی اجازت ہو یا  آپ کو رہنے کے لیے کسی اجازت کی ضرورت نہ ہو۔ دولت مشترکہ(کامن ویلتھ) کے شہریوں میں تاج برطانیہ والے علاقے اور برطانوی اورسیز علاقوں کےباسی شامل ہیں۔

لہذا ، اگر آپ مندرجہ ذیل ممالک میں سے کسی ایک سے ہیں ، اور آپ کو وہاں رہنےکی اجازت ہےیا آپ کو وہاں رہنے کے لیےکسی اجازت کی ضرورت نہیں ہے ، تو آپ آئندہ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں!

دول الكومنولث

أنتيغوا وبربودا

أستراليا

جزر البهاما

بنغلاديش

بربادوس

بيليز

بوتسوانا

بروناي دار السلام

الكاميرون

كندا

قبرص

دومينيكا

جزر فيجي

غانا

غرينادا

غيانا

الهند

جامايكا

كينيا

كيريباتي

ليسوتو

مالاوي

ماليزيا

مالطا *

موريشيوس

موزمبيق

ناميبيا

ناورو

نيوزيلندا

نيجيريا

باكستان

بابوا غينيا الجديدة

رواندا

سانت كيتس ونيفيس

سانت لوسيا

سانت فنسنت وجزر غرينادين

ساموا

سيشيل

سيراليون

سنغافورة

جزر سليمان

جنوب أفريقيا

سيريلانكا

سوازيلاند

غامبيا

تونغا

ترينيداد وتوباغو

توفالو

أوغندا

المملكة المتحدة

جمهورية تنزانيا المتحدة

فانواتو

زامبيا

زيمبابوي

الأراضي التابعة للتاج البريطاني

جزيرة آيل أوف مان

جزر القنال (بما في ذلك جيرزي وجيرنسي وسارك وألدرني وهيرم وجزر القنال الأخرى المأهولة).

أقاليم ما وراء البحار البريطانية

أنغيلا

برمودا

مقاطعة أنتارتيكا البريطانية

إقليم المحيط الهندي البريطاني

جزر فيرجن البريطانية

جزر كايمان

جزر فوكلاند

جبل طارق

مونتسيرات

جزيرة بيتكيرن

سانت هيلانة والجزر التابعة لها (جزيرة أسينشين و تريستان دا كونها)

جورجيا الجنوبية وجزر ساندويتش الجنوبية

مناطق السيادة في قاعدة قبرص

جزر تركس وكايكوس

ہانگ کانگ کے سابق رہائشی جو برطانوی انحصار والے علاقوں سے ہیں ، برطانوی شہری (اوورسیز) یا برٹش اوورسیز پاسپورٹ رکھتے ہیں ، وہ بھی ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔

مزید معلومات حاصل کرنے کے لیےیہاں پر کلک کریں۔ اگر  آپ کے ذہن میں ووٹ کی اہلیت کے بارے میں مذید سوالات ہیں تو ، اپنے مقامی انتخابی اندراج (لوکل الیکشن رجسٹریشن  )کے دفتر سے رابطہ کریں۔ آپ  مذید 

HYPERLINK “https://www.electoralcommission.org.uk/i-am-a/voter/your-election-information”معلومات اور 

HYPERLINK “https://www.electoralcommission.org.uk/i-am-a/voter/your-election-information”تفصیلات یہاں 

HYPERLINK “https://www.electoralcommission.org.uk/i-am-a/voter/your-election-information” سے 

HYPERLINK “https://www.electoralcommission.org.uk/i-am-a/voter/your-election-information”  

HYPERLINK “https://www.electoralcommission.org.uk/i-am-a/voter/your-election-information”حا صل  

HYPERLINK “https://www.electoralcommission.org.uk/i-am-a/voter/your-election-information”کرسکتے ہیں۔

نا اہلیت

آپ آئندہ انتخابات میں ووٹ نہیں دے سکتے ہیں اگر:

  • آپ برطانوی ، آئرش ، یورپی یونین کے شہری یا دولت مشترکہ (کامن ویلتھ) ممالک سے تعلق رکھنے والے نہیں ہیں
  • آپ سزا یافتہ شخص ہیں اور اپنی سزا  کاٹ رہے ہیں اور نظربند ہیں ۔ توہین عدالت کو چھوڑ کر (ریمانڈ کے قیدی ، ملزم قیدی اور سول قیدی اگر انتخابی اندراج پر ہیں تو وہ ووٹ دے سکتے ہیں)
  • آپ کو انتخابات کے سلسلے میں پچھلے پانچ سالوں میں بدعنوانی یا غیر قانونی طریقوں کے تحت قصوروار پایا گیا ہے

ووٹ کا اندراج (ووٹ رجسٹریشن)

ووٹ ڈالنے کے  لیے آپ کو پہلے انتخابی کمیشن میں اندراج کرنا ہوگا۔ یہ بہت ضروری ہے۔ اگر آپ نے پہلے ووٹ ڈالنے کے لئے اندراج نہیں کیا ہے تو آپ ان انتخابات میں ووٹ نہیں دے سکتے ۔ آپ کو ووٹ اندراج (رجسٹر یشن ) 14 اپریل 2022 سے پہلے کرنا ہو گی!

اگر آپ کے پاس اپنا پتہ اور قومی بیمہ(انشورنس) نمبر ہے تو آپ 5 منٹ میں آن لائن ووٹ کا اندراج کر سکتے ہیں۔ آپ یہاں HYPERLINK “https://www.gov.uk/register-to-vote” پر کلک کر کے HYPERLINK “https://www.gov.uk/register-to-vote” آن لائن ووٹ ڈالنے کے لئے اندراج کرسکتے ہیں۔ آپ پوسٹل ووٹ کے لئے اسی وقت رجسٹریشن کرسکتے ہیں جیسے ووٹ ڈالنے کے لئے رجسٹر ہوں۔

ووٹ کے اندراج( رجسٹریشن) کے لیےکن چیزوں کی ضرورت ہے؟

آپ آن لائن ووٹ ڈالنے کے لئے اندراج کرسکتے ہیں ۔ آپ کو اپنے بارے میں کچھ بنیادی معلومات فراہم کرنے کی ضرورت ہوگی ، جس میں شامل ہے:

  • آپ کا نام
  • آپ کی تاریخ پیدائش
  • آپ کا پتہ
  • آپ کا ای ۔میل ایڈریس

آپ کا قومی بیمہ( انشورنس) نمبر ، جو آپ کے قومی انشورنس کارڈ ، یا سرکاری کاغذات پر پایا جا سکتا ہے ، جیسےکہ پے سلپس ، لیٹر آف بینیفٹ ، ٹیکس کریڈٹ ، یا تعلیم کے قرض کی درخواست وغیرہ۔

اگر آپ کے پاس اپنا قومی انشورنس نمبر نہیں یا آپ کو مل نہیں رہا

اگر آپ کے پاس قومی بیمہ(انشورنس) نمبر نہیں ہے تو آپ پھر بھی ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں اور آپ کو اپنا اندراج کروانا چاہئے! آن لائن درخواست پر ، آپ لکھ سکتے ہیں کہ ‘میں اپنا قومی بیمہ(انشورنس)  نمبر نہیں ڈھونڈ سکتا’ یا پھر آپ کے قومی بیمہ(انشورنس) کے نہ ہونے کی کوئی اور وجہ ہے۔ اس کے بعد آپ کی مقامی اتھارٹی آپ کو ای میل ، خط یا پھر فون کال کر کے آپ کو رائے دہندگی کے اہل ثابت کرنے کے لئے مزید معلومات کر سکتی ہے۔ وہ آپ سے آپ کے پاسپورٹ کی کاپی ، اور دیگر سرکاری دستاویزات طلب کرسکتے ہیں۔

اگر آپ کا کوئی مستقل پتہ نہیں ہے

اگر آپ کے پاس مقررہ  یا مستقل پتہ نہیں ہے تو ، آپ پھر بھی ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں اور اپنا اندراج(ووٹ رجسٹر) کرسکتے ہیں!  آپ کا کوئی مقررہ پتہ نہیں ہوسکتا کیونکہ آپ ذہنی صحت کے ہسپتال میں مریض ، بے گھر ، مسافر برادری کا حصہ ہیں ، کشتی پر رہتے ہیں یا کسی دوسری رہائشی کی رہائش گاہ پر ہیں یا مثال کے طور پر کسی شخص کو ریمانڈ میں لیا گیا ہے۔

اگر آپ کے پاس کوئی مقررہ  یا مستقل پتہ نہیں ہے تو ، آپ کو لازمی طور پر ایک فارم ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا – اس ویب ایڈریس پر جائیں ، فارم  پُر کریں ، اور اپنے قریبی انتخابی اندراج(رجسٹریشن) کے دفتر میں لے جائیں۔ کسی بھی مسئلے کی صورت میں آپ کا مقامی دفتر فارم کو پُر کرنے میں آپ کی مدد کرسکتا ہے۔

انتخابات کے دن ووٹ کاسٹ کرنا

COVID-19

اگر آپ COVID-19 کی وجہ سے اپنا ووٹ ڈالنے کے بارے میں فکر مند ہیں تو آپ کو پوسٹل ووٹ کے لئے اندراج کی سفارش کی جاتی ہے۔ پوسٹل ووٹ آپ کو اپنے گھر سے با آسانی ووٹ ڈالنے کا اہل بناتا ہے۔

تاہم ، آپ کو یقین دلایا جانا چاہئے کہ تمام پولنگ اسٹیشنز کو COVID سے محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کیے جاںیں گے۔

  • ہینڈ سینیٹائزر ، جراثیم کش وائپس اور ماسک ہر پولنگ اسٹیشن پر دستیاب ہوں گے۔
  • پولنگ اسٹیشنوں کو انتخابات سے قبل رات کو اچھی طرح سے صاف کیا جائے گا اور دن بھر باقاعدگی سے صاف کیا جائے گا۔
  • پولنگ اسٹیشنوں پر کام کرنے والے اسٹاف کو اضافی تربیت دی جائے گی اور ہر اسٹیشن پر عملے کا ایک اضافی ممبر اس بات کو یقینی بنائے گا کہ لوگ حفاظت کے اقدامات پر عمل پیرا ہیں۔

آپ اضافی اقدامات بھی کرسکتے ہیں جیسے دن کے آغاز اور اختتام پر مصروف اوقات سے گریز کرنا اور اپنا قلم یا پنسل اپنے ساتھ لانا۔

آئندہ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے 3 طریقے ہیں:

  • از خود ووٹ کاسٹ کرنا

انتخابات سے عین قبل آپ کو پولنگ کارڈ بھیجا جائے گا جس میں یہ بتایا جائے گا کہ ووٹ کب اور کس پولنگ اسٹیشن پر دینا ہے۔ آپ اپنے کارڈ پر صرف پولنگ اسٹیشن کے مقام پر ہی ووٹ دے سکتے ہیں۔ اگر وقت پر اندراج کے باوجود آپ کو پولنگ کارڈ نہیں ملا ہے تو ، اپنے مقامی انتخابی اندراج کے دفتر سے رابطہ کریں۔ پولنگ اسٹیشنز 6 مئی 7am-10pm on 5 May 2022بجے سے کھلے رہیں گے۔

  • پوسٹ کے ذریعے ووٹنگ

آپ کو کوئی وجہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ آپ کیوں پوسٹل ووٹ کے لئے درخواست دینا چاہتے ہیں۔ یہ وبائی امراض کے دوران ووٹ ڈالنے کا سب سے محفوظ اور آسان طریقہ ہے! اگر آپ انتخابات کے دن (بیرون ملک یا ملک کے کسی دوسرے حصے میں) گھر سے دور ہیں یا کسی اور وجہ سے اپنا گھر چھوڑنے سے قاصر ہیں تو پوسٹل ووٹ آپکا مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

آپ 18 اپریل کو شام 5 بجے تک ، دو طریقوں سے پوسٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کے لئے درخواست دے سکتے ہیں:

آپ کے پوسٹل ووٹ بھیجنے کی آخری تاریخ عام انتخابات کے دن سے پہلے ہوگی۔ اگر آپ بروقت اپنا پوسٹل ووٹ نہیں بھیجتے ہیں تو ، آپ انتخابات کے دن اپنے پوسٹل ووٹ اپنے مقامی پولنگ اسٹیشن پر لے جا سکتے ہیں۔ آپ پوسٹل ووٹنگ کے بارے میں مزید معلومات درج ذیل لنک پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ 

gov.uk/ HYPERLINK “https://www.gov.uk/voting-in-the-uk”voting-in-the-uk#postal-voting

  • پراکسی کے ذریعہ ووٹنگ  (اپنا ووٹ کسی اورفرد کے ذریعے کاسٹ کرنا)

پراکسی کے ذریعہ ووٹ ڈالنے کا مطلب ہے کوئی اور جو  آپ کی طرف سے ووٹ ڈالنے کا  اہل  اور رجسٹرڈ ہے ۔ یہ طریقہ مددگار ثابت ہوسکتا ہے اگر آپ کو کوئی طبی مسئلہ یا معذوری ہے ، آپ پولنگ کے دن (بیرون ملک مقیم یا ملک کے کسی اور حصے میں) دور ہیں یا آپ کام کے سبب انتخاب کے دن ووٹ ڈالنے سے قاصر ہیں۔

پراکسی ووٹ کے لئے درخواست دینے کے لیے آپ کو ایک معقول وجہ بتانے کی ضرورت ہے۔ پراکسی ووٹ درخواست دینے کی وجوہات کی تصدیق کے لیے آپ کو اکثر کسی شخص کے اپنے درخواست فارم پر دستخط کرانے کی ضرورت ہوگی۔ درخواست فارم بتائے گا کہ کس کو اس پر دستخط کرنے کی ضرورت ہے۔

آپ پراکسی ووٹ کے لئے درخواست دینے  اور اس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیےحکومت کی ویب سائٹ وزٹ کر سکتے ہیں:

https://www.gov.uk/voting-in-the-uk”n-the-uk#voting-by-proxy

درخواست فارم یہاں سے حاصل کیا جاسکتا ہے:

gov.uk/government/collections/proxy-voting-application-forms

 آپ کو پراکسی ووٹ کے لئے درخواست دینے کی موزوں وجہ کا انتخاب کرنا ہو گا ۔ اور فارم مکمل فل کرنے کے بعد ، آپ کو اسے اپنے مقامی انتخابی اندراج(رجسٹریشن) کے دفتر کو بھیجنا ہوگا۔

يحق أيضًا للمقيمين السابقين في هونج كونج ممن يحملون جوازات أقاليم تابعة لبريطانيا أو مواطنين بريطانيين (في الخارج) أو جواز سفر بريطاني من أقاليم وراء البحار التصويت في الانتخابات عامة.

يمكنك معرفة المزيد من المعلومات هنا. إذا كانت لديك أي أسئلة حول ما إذا كان لديك الحق في التصويت أم لا يمكنك الاتصال بمكتب التسجيل الانتخابي المحلي. يمكنك معرفة التفاصيل الخاصة بهم هنا.

نا اہلیت

  • آپ آئندہ انتخابات میں ووٹ نہیں دے سکتے ہیں اگر:

    • آپ برطانوی ، آئرش ، یورپی یونین کے شہری یا دولت مشترکہ (کامن ویلتھ) ممالک سے تعلق رکھنے والے نہیں ہیں
    • آپ سزا یافتہ شخص ہیں اور اپنی سزا  کاٹ رہے ہیں اور نظربند ہیں ۔ توہین عدالت کو چھوڑ کر (ریمانڈ کے قیدی ، ملزم قیدی اور سول قیدی اگر انتخابی اندراج پر ہیں تو وہ ووٹ دے سکتے ہیں)
    • آپ کو انتخابات کے سلسلے میں پچھلے پانچ سالوں میں بدعنوانی یا غیر قانونی طریقوں کے تحت قصوروار پایا گیا ہے

ووٹ کا اندراج (ووٹ رجسٹریشن)

ووٹ ڈالنے کے  لیے آپ کو پہلے انتخابی کمیشن میں اندراج کرنا ہوگا۔ یہ بہت ضروری ہے۔ اگر آپ نے پہلے ووٹ ڈالنے کے لئے اندراج نہیں کیا ہے تو آپ ان انتخابات میں ووٹ نہیں دے سکتے ۔ آپ کو ووٹ اندراج (رجسٹر یشن ) 19اپریل 2021 سے پہلے کرنا ہو گی!

اگر آپ کے پاس اپنا پتہ اور قومی بیمہ(انشورنس) نمبر ہے تو آپ 5 منٹ میں آن لائن ووٹ کا اندراج کر سکتے ہیں۔ آپ یہاں  پر کلک کر کے  آن لائن ووٹ ڈالنے کے لئے اندراج کرسکتے ہیں۔ آپ پوسٹل ووٹ کے لئے اسی وقت رجسٹریشن کرسکتے ہیں جیسے ووٹ ڈالنے کے لئے رجسٹر ہوں۔

ووٹ کے اندراج( رجسٹریشن) کے لیےکن چیزوں کی ضرورت ہے؟

آپ آن لائن ووٹ ڈالنے کے لئے اندراج کرسکتے ہیں ۔ آپ کو اپنے بارے میں کچھ بنیادی معلومات فراہم کرنے کی ضرورت ہوگی ، جس میں شامل ہے:

  • آپ کا نام
  • آپ کی تاریخ پیدائش
  • آپ کا پتہ
  • آپ کا ای ۔میل ایڈریس

آپ کا قومی بیمہ( انشورنس) نمبر ، جو آپ کے قومی انشورنس کارڈ ، یا سرکاری کاغذات پر پایا جا سکتا ہے ، جیسےکہ پے سلپس ، لیٹر آف بینیفٹ ، ٹیکس کریڈٹ ، یا تعلیم کے قرض کی درخواست وغیرہ۔

اگر آپ کے پاس اپنا قومی انشورنس نمبر نہیں یا آپ کو مل نہیں رہا

اگر آپ کے پاس قومی بیمہ(انشورنس) نمبر نہیں ہے تو آپ پھر بھی ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں اور آپ کو اپنا اندراج کروانا چاہئے! آن لائن درخواست پر ، آپ لکھ سکتے ہیں کہ ‘میں اپنا قومی بیمہ(انشورنس)  نمبر نہیں ڈھونڈ سکتا’ یا پھر آپ کے قومی بیمہ(انشورنس) کے نہ ہونے کی کوئی اور وجہ ہے۔ اس کے بعد آپ کی مقامی اتھارٹی آپ کو ای میل ، خط یا پھر فون کال کر کے آپ کو رائے دہندگی کے اہل ثابت کرنے کے لئے مزید معلومات کر سکتی ہے۔ وہ آپ سے آپ کے پاسپورٹ کی کاپی ، اور دیگر سرکاری دستاویزات طلب کرسکتے ہیں۔

اگر آپ کا کوئی مستقل پتہ نہیں ہے

اگر آپ کے پاس مقررہ  یا مستقل پتہ نہیں ہے تو ، آپ پھر بھی ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں اور اپنا اندراج(ووٹ رجسٹر) کرسکتے ہیں!  آپ کا کوئی مقررہ پتہ نہیں ہوسکتا کیونکہ آپ ذہنی صحت کے ہسپتال میں مریض ، بے گھر ، مسافر برادری کا حصہ ہیں ، کشتی پر رہتے ہیں یا کسی دوسری رہائشی کی رہائش گاہ پر ہیں یا مثال کے طور پر کسی شخص کو ریمانڈ میں لیا گیا ہے۔

اگر آپ کے پاس کوئی مقررہ  یا مستقل پتہ نہیں ہے تو ، آپ کو لازمی طور پر ایک فارم ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا – اس ویب ایڈریس پر جائیں ، فارم  پُر کریں ، اور اپنے قریبی انتخابی اندراج(رجسٹریشن) کے دفتر میں لے جائیں۔ کسی بھی مسئلے کی صورت میں آپ کا مقامی دفتر فارم کو پُر کرنے میں آپ کی مدد کرسکتا ہے۔

نتخابات کے دن ووٹ کاسٹ کرنا

COVID-19

اگر آپ COVID-19 کی وجہ سے اپنا ووٹ ڈالنے کے بارے میں فکر مند ہیں تو آپ کو پوسٹل ووٹ کے لئے اندراج کی سفارش کی جاتی ہے۔ پوسٹل ووٹ آپ کو اپنے گھر سے با آسانی ووٹ ڈالنے کا اہل بناتا ہے۔

تاہم ، آپ کو یقین دلایا جانا چاہئے کہ تمام پولنگ اسٹیشنز کو COVID سے محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کیے جاںیں گے۔

  • ہینڈ سینیٹائزر ، جراثیم کش وائپس اور ماسک ہر پولنگ اسٹیشن پر دستیاب ہوں گے۔
  • پولنگ اسٹیشنوں کو انتخابات سے قبل رات کو اچھی طرح سے صاف کیا جائے گا اور دن بھر باقاعدگی سے صاف کیا جائے گا۔
  • پولنگ اسٹیشنوں پر کام کرنے والے اسٹاف کو اضافی تربیت دی جائے گی اور ہر اسٹیشن پر عملے کا ایک اضافی ممبر اس بات کو یقینی بنائے گا کہ لوگ حفاظت کے اقدامات پر عمل پیرا ہیں۔

آپ اضافی اقدامات بھی کرسکتے ہیں جیسے دن کے آغاز اور اختتام پر مصروف اوقات سے گریز کرنا اور اپنا قلم یا پنسل اپنے ساتھ لانا۔

آئندہ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے 3 طریقے ہیں:

  • از خود ووٹ کاسٹ کرنا

انتخابات سے عین قبل آپ کو پولنگ کارڈ بھیجا جائے گا جس میں یہ بتایا جائے گا کہ ووٹ کب اور کس پولنگ اسٹیشن پر دینا ہے۔ آپ اپنے کارڈ پر صرف پولنگ اسٹیشن کے مقام پر ہی ووٹ دے سکتے ہیں۔ اگر وقت پر اندراج کے باوجود آپ کو پولنگ کارڈ نہیں ملا ہے تو ، اپنے مقامی انتخابی اندراج کے دفتر سے رابطہ کریں۔ پولنگ اسٹیشنز 6 مئی 7am-10pm on 5 May 2022بجے سے کھلے رہیں گے۔

  • پوسٹ کے ذریعے ووٹنگ

آپ کو کوئی وجہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ آپ کیوں پوسٹل ووٹ کے لئے درخواست دینا چاہتے ہیں۔ یہ وبائی امراض کے دوران ووٹ ڈالنے کا سب سے محفوظ اور آسان طریقہ ہے! اگر آپ انتخابات کے دن (بیرون ملک یا ملک کے کسی دوسرے حصے میں) گھر سے دور ہیں یا کسی اور وجہ سے اپنا گھر چھوڑنے سے قاصر ہیں تو پوسٹل ووٹ آپکا مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

آپ 25 اپریل کو شام 5 بجے تک ، دو طریقوں سے پوسٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کے لئے درخواست دے سکتے ہیں:

آپ کے پوسٹل ووٹ بھیجنے کی آخری تاریخ عام انتخابات کے دن سے پہلے ہوگی۔ اگر آپ بروقت اپنا پوسٹل ووٹ نہیں بھیجتے ہیں تو ، آپ انتخابات کے دن اپنے پوسٹل ووٹ اپنے مقامی پولنگ اسٹیشن پر لے جا سکتے ہیں۔ آپ پوسٹل ووٹنگ کے بارے میں مزید معلومات درج ذیل لنک پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ 

  • پراکسی کے ذریعہ ووٹنگ  (اپنا ووٹ کسی اورفرد کے ذریعے کاسٹ کرنا)

پراکسی کے ذریعہ ووٹ ڈالنے کا مطلب ہے کوئی اور جو  آپ کی طرف سے ووٹ ڈالنے کا  اہل  اور رجسٹرڈ ہے ۔ یہ طریقہ مددگار ثابت ہوسکتا ہے اگر آپ کو کوئی طبی مسئلہ یا معذوری ہے ، آپ پولنگ کے دن (بیرون ملک مقیم یا ملک کے کسی اور حصے میں) دور ہیں یا آپ کام کے سبب انتخاب کے دن ووٹ ڈالنے سے قاصر ہیں۔

پراکسی ووٹ کے لئے درخواست دینے کے لیے آپ کو ایک معقول وجہ بتانے کی ضرورت ہے۔ پراکسی ووٹ درخواست دینے کی وجوہات کی تصدیق کے لیے آپ کو اکثر کسی شخص کے اپنے درخواست فارم پر دستخط کرانے کی ضرورت ہوگی۔ درخواست فارم بتائے گا کہ کس کو اس پر دستخط کرنے کی ضرورت ہے۔

آپ پراکسی ووٹ کے لئے درخواست دینے  اور اس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیےحکومت کی ویب سائٹ وزٹ کر سکتے ہیں:

https://www.gov.uk/voting-in-the-uk”n-the-uk#voting-by-proxy

درخواست فارم یہاں سے حاصل کیا جاسکتا ہے:

gov.uk/government/collections/proxy-voting-application-forms

 آپ کو پراکسی ووٹ کے لئے درخواست دینے کی موزوں وجہ کا انتخاب کرنا ہو گا ۔ اور فارم مکمل فل کرنے کے بعد ، آپ کو اسے اپنے مقامی انتخابی اندراج(رجسٹریشن) کے دفتر کو بھیجنا ہوگا۔

Promote the Migrant Vote

Promote the Migrant Vote  is a campaign raising awareness of the rights of migrants to vote and have a say in the democratic process. The campaign is organised through Migrants Organise and a community of migrant and refugee organisations, groups and communities. 

Spread the word #PromoteMigrantVote

Important Information

Before you can vote, you must first register to vote
The process is simple and only takes 5 minutes.
You can register online at https://www.gov.uk/register-to-vote
Contact Us:

Copyright © 2022 Promote the Migrant Vote